پاکستان نے چین سے پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی سے لانچ کیا

کراچی: پاکستان نے کامیابی کے ساتھ اپنا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) چین سے لانچ کیا۔